: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،20مئی(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی کے کل سے شروع ہونے والے دورہ ایران کے دوران ہندوستان اور ایران چاہ بہار بندرگاہ کی ترقیات، توانائی کی درآمدات اور ثقافتی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کریں گے۔
font-size: 18px; text-align: start;">یہ اظہار خیال ہندوستان میں تعینات ایرانی سفیر غلام رضا انصاری نے کیا ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی ایرنا کے ساتھ ایک انٹرویو میں ایرانی سفیر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا دورہ ہند-ایران دو طرفہ تعلقات میں ایک نیا موڑ ثابت ہوگا۔